the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج اُس انکاونٹر کی ایک مفصل رپورٹ طلب کی ہے جس میں ہے جس میں آج بھوپال جیل سےصبح سویرے سے بھاگنے کی کوشش کر نے والے ممنوعہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ



[سیمی]کے آٹھ مشتبہ کارکنان مارے گئے تھے ۔
قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی ایک ٹیم کو پہلے سے ہی اس معاملے کی تحقیقات کے لئے بھوپال بھیجا جا چکا ہے۔ یہ اطلاع وزارت داخلہ کے ایک سینئر اہلکار نے دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.